جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ میں امریکی میوزیشنز کی بھی خصوصی دلچسپی ، پاکستان کو فیورٹ ٹیم قراردیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچوں میں دونوں ممالک کے عوام کے ساتھ امریکی میوزیشنز بھی دلچسپی لینے لگے، کہتے ہیں کہ ان کی فیورٹ ٹیم پاکستان ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کاجنون دونوں ممالک کے شائقین پرتو سوارہے ہی،ساتھ ہی ہائی وولٹیج میچ نے سات سمندر پار کے شائقین کو بھی اپنے سحر میں جکڑرکھا ہے۔ جس کی تازہ مثال کراچی میں آئے ہوئے امریکی میوزیشنز ہیں، جو ایشیاکپ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔امریکی میوزیشنزنے قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے دل دل پاکستان گانے کی دھن بھی بجائی،امریکی شائقین کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میچزہوتے رہنے چاہئیں، اس سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی مضبوط ہوگی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…