اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق بھارتی بلے باز اجے جدیجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سسر نے ان کے سامنے اپنی بیٹی سے شادی کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانے کی شرط رکھی تھی۔سابق بھارتی بلے باز کا کہنا تھا کہ ان کی منگنی ہونے کے بعد ان کے ہونے والے سسر ان کی اہلیہ سے کہا کہ اسے بتا دو کہ اگر یہ تم سے شادی کرنا چاہتا ہے تو اسے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری سکور کرنا ہوگی۔سابق بھارتی بلے باز کے مطابق وہ ایک سال تک ٹیسٹ سنچری بنانے کی کوشش کرتے رہے اور اس دوران دو مرتبہ 70کرکے آؤٹ ہوئے،بڑ ی مشکل سے ایک بار نائنٹیز میں گئے لیکن 96پر آؤٹ ہوگئے ،اس کے بعد ان کا دل ٹیسٹ کرکٹ سے اٹھ گیا اور انہوں نے بیگم سے کہا کہ میرے ہونے والے سسر جی سے کہو کہ میں نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی ہے ،اب بتائیں آگے کیا کرنا ہے ؟۔
سسر نے میری شادی کیلئے ٹیسٹ سنچری کی شرط رکھی تھی:اجے جدیجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































