جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بس خراب ہو گئی،وقت گزارنے کیلئے بینگ بینگ دیکھی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت سے مقابلے کی تیاری تو خوب کی لیکن اسٹیڈیم سے واپس آتے ہوئے ٹیم کی بس خراب ہو گئی ،کھلاڑی پندرہ بیس منٹ تک اگلی بس کا انتظار کرتے رہے۔فتح اللہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی لیکن جب ٹیم نے واپسی کا سفر شروع کیا تو کچھ ہی دورچل کے بس خراب ہو گئی ، اس دوران کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، پندرہ سے بیس منٹ انتظار کے بعد دوسری گاڑی آئی جس پر سوار ہو کر ٹیم ہوٹل پہنچی۔اس سے پہلے اسٹیڈیم میں جب شاہد آفریدی اپنے دیگر ساتھیوں کا انتظار کر رہے تھے تو انہوں نے وقت گزارنے کیلیے انڈین فلم بینگ بینگ دیکھی،ساتھی میوزک پر جھومتے بھی رہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…