لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی، قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کے لیے ٹیم بھارت بھجوانے کی اجازت دیدی گئی۔ترجمان وزیر اعظم ہاو¿س کے مطابق حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم بھارت بھجوانے کی اجازت دیدی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی ورلڈ ٹی 20 میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط کی ہوئی تھی۔پاکستانی ٹیم بھارت کی سر زمین پر چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے میں ان ایکشن ہو سکے گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی کی کپتانی میں قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 14 مارچ کو کھیلے گی۔یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم 2009 میں سری لنکا کو شکست دے کر مختصر فارمیٹ کا عالمی چیمپئن بن چکا ہے۔
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































