جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں مشہور ریسلر دی گریٹ کھالی شدید زخمی، آئی سی یو میں داخل

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) مشہور ریسلر دی گریٹ کھالی شدید زخمی، ہسپتال داخل،ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر دی گریٹ کالی اتر اکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ایک کھیلوں کی تقریب کے دوران شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق تاحال کھالی کے زخموں کی اصل نوعیت واضح نہیں ہوئی۔ تاہم ذرائع کے مطابق کھالی پر تین غیر ملکی فائٹرز نے اچانک کرسیوں اور گھونسوں کی بارش کرتے ہوئے انھیں چند لمحوں میں ڈھیر کر دیا۔واضح رہے کہ 44 سالہ پہلوان گولہ پر میں واقع اندرا گاندھی انٹرنیشل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے ریسلنگ شو میں شرکت کیلئے شریک تھے جب یہ واقع پیش آیا۔ کھالی کو فوری طور پر ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں انھیں اگلے 24 گھنٹوں تک آبزرویشن میں رکھا جائے گا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…