جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل فائنل: بلاول بھٹو اور بختاور کو شاہی خاندان کی طرف سے زبر دست پروٹو کول دیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پہلے فائنل میں بلاول بھٹو زرداری اور انکی بہن بختاور بھٹو زرداری کو دبئی کے شاہی خاندان کی طرف سے زبردست پروٹوکول دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے انعقاد میں مرکزی کردار ادا کرنے والے وزیر کھیل شیخ النہیان نے بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کو خصوصی طور پر مدعو کیا تھا۔ بلاول بھٹو اور انکی بہن کو ائیرپورٹ سے گراؤنڈ تک شاہی پروٹوکول دیا گیا۔ دونوں بہن بھائیوں کو قومی ترانے کے وقت بھی کھلاڑیوں کے ساتھ گراؤنڈ میں لایا گیا۔ اور دونوں بہن بھائی پی ایس ایل کا فائنل شاہی باکس میں بیٹھ کر دیکھتے رہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…