جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تمیم اقبال ایشیا کپ سے باہر

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے کامیاب اوپنر تمیم اقبال اپنی اہلیہ کے ہاں بچے کی پیدائش کے پیش نظر ایشیا کپ میں شرکت نہیں کریں گے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر فرقان احمد کا کہنا ہے کہ تمیم اقبال کی ورلڈ ٹی 20کی تیاری کے لیے پی ایس ایل میں کھیلے گئے میچز کافی ہیں جہاں انہوں نے اچھا کھیل پیش کیا اور ایشیا کپ میں حصہ نہ لینے سے انہیں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان بلے باز امرا القیس کو تمیم اقبال کی جگہ ٹیم نہ بناسکے تھے تاہم امید ہے کہ وہ ایشیا کپ میں اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔ تمیم اقبال دبئی میں جاری پاکستان سپر لیگ میں پشاور سلمی کی جانب سے اوپنر بلے باز کی حیثیت سے شاندار کھیل پیش کر رہے ہیں۔ ٹی 20ایشیا کپ 24مارچ 2016تک بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…