جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عبدالرزاق کو پی ایس ایل میں نہ کھلانے کی وجہ سامنے آ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی ٹیم میں شامل عبدالرزاق نے کہا ہے کہ قلندر کے کوچ نے کہا ہے کہ ہم فی الحال ٹیم کا کامبینیشن تبدیل نہیں کرنا چاہتے اس لئے آپ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جاسکتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ فرنچائز مالک سے بھی بات ہوئی ہے انہوں نے بھی یہی کہا ہے کہ ہمیں فی الحال آپ کی ضرورت نہیں ہے اور ٹیم کے کوچ کا بھی یہی کہنا ہے کہ عبدالرزاق کو ٹیم میں شامل کرکے ٹیم کا بنا ہوا کامبینیشن تبدیل نہیں کرسکتے۔عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ پاکستان واپس آرہا ہوں کیونکہ جب ٹیم میں جگہ نہیں ہے تو باہر ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتا۔
Back to Conversion Tool



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…