جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا

datetime 10  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ میں اب تک دونوں ٹیموں نے اپنے 3،3 میچز میں سے ایک ایک میں کامیابی حاصل کی اور اس لحاظ سے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ میچ جیتنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پربہتر پوائنٹس پاکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ کپتان مصباح الحق،شین واٹسن، شرجیل خان، عمر امین،بابر اعظم،عماد بٹ، سیم بلنگ، بریڈ ہیڈن، عمران خالد،خالد لطیف، کامران غلام، آندرے رسل، رومان رئیس،محمد سمیع اور محمد عرفان پر مشتمل ہے۔وسری جانب ایونٹ کے دوران میچ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والی ٹیم لاہور قلندرز کی ٹیم کپتان اظہرعلی، کریس گیل،صہیب مقصود،عمر اکمل،محمد رضوان، عدنان رسول، ڈیوانے براوو، کیون کوپر،کیمرون ڈیلپورٹ، حماد اعظم،نوید یاسین،یاسرشاہ،ظفر گوہر،ضیاالحق اور زوہیب خان پر مشتمل ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…