لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلراورسوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یہ بات ان کی سمجھ سے باہرہے کہ محمدعرفان کوتیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کیوں نہیں کھلایاگیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان نے کہاکہ محمدعرفان کومیچ سے ڈراپ کرکے ٹیم کی انتظامیہ نے خودشکست کی راہ ہموارکی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی بیٹسمینو ںنے بھی اچھی کارکردگی نہ دکھائی ۔وسیم اکرم نے وہاب ریاض اوردیگرمیڈیم پیسرزپرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ ان کی ان سوئنگ باﺅلنگ کرانے کی صلاحیت ختم ہورہی ہے ۔
نیوزی لینڈسے شکست ،وسیم اکرم نے وہ بات بتادی جوپاکستانی بورڈسوچ بھی نہ سکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































