بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کے مایوس کن کھیل نے سلیکٹرز کو مزید مشکل میں ڈال دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن(ویب ڈیسک) بلند و بانگ دعووں کے ساتھ قومی ٹیم میں واپس لائے جانے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے مایوس کن کھیل نے سلیکٹرز کو مزید مشکل میں ڈال دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ میں اپنی 5سالہ سزا پوری کرنے والے محمد عامر کوسلیکٹرز نے محض چند فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کے بعد ہی قومی ٹیم میں سلیکٹ کرلیا ، ان کا کہنا تھا کہ عامر کے آنے سے ٹیم کی باؤلنگ مضبوط ہوگی تاہم دورہ نیوزی لینڈ میں 23سالہ فاسٹ باؤلر نے 3ٹی ٹونٹی میچز میں 11اوورز میں 100رنز دے کر محض 1شکار کیا جس کے بعد ان کی ٹیم میں شمولیت پر سوالیہ نشان اٹھنا شروع ہوگئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…