ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹی 20 لر کٹ ٹیم کے کپتا ن شاہد آفریدی نے نیوز لینڈ میں ٹی 20 سیر یز کی اختتامی تقریب میں با ت کر تے ہو ءے کہا کہ وہ مستقبل میں کمینٹیٹر کے طور پر نیوزی لینڈ ءیں گے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں خراب کاکردگی دکھانے کااعتراف کر لیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹیم کوملنے والا ٹارگٹ کافی بڑا تھا جس کا لڑکوں نے دباو¿ لیا ، اگر پہلے 6اوورز میں 5کھلاڑی آو¿ٹ ہوجائیں گے تو پھر کیا امید کی جاسکتی ہے ،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اب نزدیک آگیا ہے ، ہمیں مکمل تیاری کے ساتھ ایونٹ کھیلنے جانا ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمار ی باو¿لنگ تو ٹھیک جارہی ہے تاہم بیٹنگ میں ہمیں مسائل کاسامنا ہے۔