بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

فیفا فٹبال ورلڈ میوزیم 28 فروری کو کھول دیا جائے گا

datetime 17  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیورخ(نیوز ڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ فٹبال میوزیم کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں قائم میوزیم 28فروری کو عام افراد کے لئے کھول دیا جائے گا، تین فلورز پر مشتمل میوزیم پر ایک سو چالیس ملین ڈالرز کی لاگت آئی ہے۔میوزیم کو فیفا ایوارڈ جیتنے والے بہترین کھلاڑیوں سے منسوب کیا گیا ہے، فیفا میوزیم کے منیجنگ ڈائریکٹر اسٹیفن جاسٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ ہر سال ڈھائی لاکھ لوگ میوزیم کارخ کریں گے۔فیفا کے معزول صدر سیپ بلیٹرکے بارے میں انہوں نے کہا کہ بلاٹر فیفا کے صدر نہیں رہے، انہیں میوزیم میں عام شہری کی طرح داخل ہونا ہوگا، میوزیم میں فٹبال ورلڈ کپ پوسٹرز، دنیائے فٹ بال کے جگمگاتے ستاروں کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…