بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،نجم سیٹھی پھربول پڑے

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کی بحالی پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بی سی سی آئی اپنے وعدے کو پورا نہیں کرتا پاکستان ٹیم بھی2017 میں بھارت کا دورہ نہیں کرے گی۔کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ہمارے بھارت دورے سے قبل بی سی سی آئی پہلے اپنے وعدے پورا کرے۔بی سی سی آئی نے ہمیں چار سیریز کی میزبانی دینے کا معاہدہ کیا تھا اور پہلی سیریز کی میزبانی بھی ہمیں دی تھی جو انہیںہمارے دورے سے قبل پورا کرنا ہوگا۔نجم نے کہا کہ 2009ءمیں انہوں نے ہمارے ساتھ دھوکا کیا تھا کیونکہ جب ہماری ٹیم نے بھارت کا مختصر دورہ کیا تو آمدنی میں ہمارا حصہ نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کیوں بی سی سی رواں سال نہیں کھیل سکتا اگر دونوں حکومتیں کھیلنے کی اجازت دیں تو 15 دن میں سیریز کا انعقاد کوئی مشکل کام نہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…