منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

قومی ہاکی چمپئن شپ کے لئے16رکنی پی ٹی وی ٹیم کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ہاکی چمپئن شپ کے لئے 16 رکنی پی ٹی وی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے ،پی ٹی وی کے سپورٹس آفیسر عارف قریشی نے بتایا کہ محمد فیاض کو ٹیم کا کپتان اور ساجد کو گول کیپر مقرر کیا گیا ہے کھلاڑیوں میں وسیم فیاض، اعجاز احمد، محمد اسد، افتخار، محمد بلال، راشد منہاس، نبیل اکرم، عدنان، سلیم خان، وقاص احمد ، محمد خالق، شرجیل احمد، عامر شہزاد اور عثمان غنی شامل ہیں، جبکہ ملک افتخار احمد کو منیجر، اعجاز سلیمی اسسٹنٹ منیجر، محمدحفیظ ، محمد اشفاق اور توصیف احمدکو کوچز مقررکیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کی ہے اور امید ہے کہ پی ٹی وی ٹیم چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…