شارجہ(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تاریخ کابدترین ریکارڈاپنے نام لکھ دیا. قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سپر اوور میں کم ترین سکور کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ شارجہ میں پیر کو کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 155 رنز کا ہدف دیا تاہم قومی ٹیم بھی مقررہ اوورز میں 154 رنز ہی بنا سکی اور میچ ٹائی ہو گیا ۔ اس کے بعد میچ کا فیصلہ قانون کے مطابق سپر اوور پر کیا گیا جہاں گرین شرٹس نے ایک وکٹ کے نقصان پر صرف تین رنز سکور کیے اور کپتان شاہد آفریدی تین گیندوں پر کوئی بھی رن نہ بنا سکے ۔ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں اب تک ہونیوالے مقابلوں میں سپر اوور میں کسی بھی ٹیم کا یہ سب سے کم سکور ہے ۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن نے کیربین پریمیر لیگ کے ایک میچ میں میڈن سپر اوور کروانے کا کارنامہ سرانجام دے رکھا ہے ۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تاریخ کابدترین ریکارڈاپنے نام لکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری



















































