اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نوجوت سنگھ سدھو رگوں میں خون جمنے کی جان لیوا بیماری کاشکار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (اے این این)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو رگوں میں خون جمنے کی جان لیوا بیماری کاشکار ہوگئے ہیں،اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔اپنی شاندار بلے بازی ، زندہ دلی اور کھل کر قہقہے لگانے کے مشہور سدھوپاجی نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر کے ساتھ ڈاﺅن مگر ناٹ آﺅٹ کا پیغام بھیجا ہے۔اکیاون سالہ کمنٹیٹر نے اپنے مداحوں کو مطلع کیا کہ وہ ایک موذی مرض کا شکار ہوئے ہیں، لیکن شکر ہے کہ اب حالت بہتر ہورہی ہے۔انہوں نے ”لائف از فریجائل ،ہینڈل ود پریئر“ کا جملہ لکھتے ہوئے اپنے مداحوں سے د عا کی درخواست کی۔

مزید پڑھئے:نام نہاد جمہوریہ میں ”دلہنیں“ناپید‎



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…