دبئی(آن لائن) زمبابوے سے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں متنازع شکست کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد 9ویں نمبر پر چلی گئی۔ویسٹ انڈین ٹیم ایک درجے ترقی ملنے پر آٹھویں پوزیشن پر فائز ہوئی، 3 میچز کی سیریز سردست1-1 سے برابر ہے، تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی مقابلہ پیرکوکھیلا جائیگا، گرین شرٹس اسے جیت کر دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی آٹھویں پوزیشن واپس حاصل کرسکتے ہیں، آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔
پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد 9ویں نمبر پر چلی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان















































