لیکن اس کے باوجود مصباح کا کہنا ہے کہ اس کامیابی سے موجودہ سیریز پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ 2012 کی سیریز کے نتیجے سے کوئی فرق پڑے گا کیونکہ انگلینڈ کی ٹیم میں اب نئے کھلاڑی ہیں انہوں نے حال ہی میں ایشز سیریز بھی جیتی ہے۔مصباح نے کہا کہ پاکستان نے ٹیسٹ میچز میں انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور کارکردگی میں اس تسلسل کا تمام تر سہرا کھلاڑیوں کو جاتا ہے۔انہوں نے گزشتہ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ سال ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر کرنے کو اپنی زندگی کی سب سے یادگار اننگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ آج بھی اس کو کافی انجوائے کرتے ہیں۔
ریٹائر منٹ کےلئے وقت مقرر نہیں کیا , مصباح الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































