اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

یو ایس اوپن ،ثانیا مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارتینا ہنگز کی جوڑی سیمی فائنل میں

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

نویں سال یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں رسائی کا اعزاز حاصل کر لیا۔جوکووچ نے پہلے سیٹ میں اپنے ہسپانوی حریف فیلی سیانو لوپیز کو باآسانی 6-1 سے شکست دی تاہم دوسرے سیٹ میں فلسنگ میڈوز میں شائقین اس وقت دنگ رہ گئے جب لوپیز نے 6-3 سے سیٹ میں کامیابی حاصل کر کے میچ 1-1 سیٹ سے برابر کردیا۔اپنی تحمل مزاجی کےلئے مشہور جوکووچ سیٹ ہارنے پر شدید تناو ¿ میں نظر آئے اور انہوں نے غصے میں اپنی شرت پھاڑنے کے بعد ریکٹ زمین پر دے مارا تاہم پھر انہوں نے اپنے اعصاب پر قابو پایا اور بہترین پیشہ ورانہ کھیل کی بدولت اگلے دونوں سیٹ 6-3 اور 7-6 سے جیت کر میچ میں فتح حاصل کر لی۔ میچ میں فتح کے ساتھ ہی سربین کھلاڑی نے لگاتار نویں سال یو ایس اوپن کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ان کا مقابلہ جمعہ کو دفاعی چیمپیئن مارٹن سیلس سے ہو گا جنہوں نے کوارٹر فائنل میں سخت مقابلے کے بعد فرانس کے جو ولفریڈ ٹی سونگا کو شکست دی۔سیلس نے ابتدائی دونوں سیٹ 6-4 اور 6-4 سے جیتے لیکن پھر میچ پر سونگا چھا گئے اور اگلے دونوں سیٹ میں 3-6 اور 6-7 سے کامیابی سمیٹی۔تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں کروشین کھلاڑی نے اعصاب کو بحال کرتے ہوئے سیٹ 6-4 سے جیت کر اعزاز کے دفاع کی جانب پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔خواتین کے ڈبلز کے مقابلے ہندوستان کی ثانیا مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارتینا ہنگز کی جوڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اور اب لگاتار دوسرے گرینڈ سلیم سے محض دو قدم دور ہیںومبلڈن اوپن کی فاتح جوڑی نے چائنیز تائیپئی کی یونگ جان چین اور ہاو ¿ چنگ چین کی جوڑی کو 6-7، 1-6 سے شکست دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…