اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

میچ فکسنگ کی نشاندہی کرتا رہا ، کسی نے بات نہیں مانی، میانداد

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

مانگنے پر ورلڈ کپ سے قبل کوچنگ سے ہٹایا گیا تھا ۔124ٹیسٹ اور233ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 58سالہ میانداد نے کہا کہ میں نے خالد محمود کو کہا تھا کہ کرکٹرز میچوں کے نتائج تبدیل اور جان بوجھ کر ہار رہے ہیں لیکن انہوں نے میری بات پر یقین نہیں کیا۔ مجھے مصدقہ اطلاعات مل رہی تھیں کہ لڑکے چیئرمین سے گھر جا کر ملتے تھے۔غلط کاموں میں رکاوٹ بننے پر میرے خلاف کھلاڑیوں کا گروپ متحرک تھا۔ اس واقعے کے کئی سال بعد سعید انور نے آکر مجھ سے معافی مانگ کر کہا کہ وہ اور دیگر سینئر کرکٹرز میرے خلاف جونیئرز کو ورغلاتے تھے۔ انہوں نے کہا شارجہ کے ٹورنامنٹ میں میں نے جو کچھ دیکھا اس کے بعد میں نے عہدہ چھوڑ دیا۔ ورلڈ کپ میں انہی لڑکوں نے پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف شکست سے دوچار کرایا اور پھر فائنل میں جو ہوا وہ سب تاریخ کا حصہ ہے۔ بھارت کے خلاف سیریز میں جب پاکستان تین تین سو رنز کرکے ون ڈے میچ ہارا تو میں روپڑا ۔ مجھے اور دیگر کرکٹرز کو عہدوں کی پروا نہیں ہے۔ میں نے لیپ ٹاپ سے کرکٹ نہیں سیکھی ۔ جن باتوں کی نشاندہی کررہا تھا اس کا پنڈورا ملک قیوم نے کھول دیا اور ملک کو بے توقیر کرنے اور وقار مجروح کرنے والے کھلاڑی بے نقاب ہوگئے۔ یہ لوگ اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارد گرد منڈلارہے ہیں۔ کھیل کو خون پسینہ دیا ہے، جو برا کرے گا اس کے خلاف ضرور بات کروں گا۔ اسپاٹ فکسنگ میں کرکٹرز نے سیاہ باب رقم کیا۔ اگر1999کے حکمران ہوش کے ناخن لیتے تو یہ سیاہ باب رقم نہ ہوتا۔ سلمان بٹ، عامر اور آصف نے ملک کا سودا کیا ہے انہیں پاکستان ٹیم میں شامل نہیں کیا جانا چاہیے۔ برائی کو ختم کرنے کے لئے تینوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…