اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت کرکٹ سیریز،آئی سی سی بھی میدان میں آگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

جاتی ہے تو پوری دنیا میں مقبول ہوتی ہے۔ دونوں ملکو ں کو اس حوالے سے مل کر سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کرکٹ کی بہتری کیلئے سوچنا چاہیے تاکہ عوام کو بھی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں اور اس حوالے سے آئی سی سی ان کی مکمل معاونت کیلئے بھی تیار ہے رچرڈسن نے مزید کہا کہ کرکٹ میں میچ فکسنگ اور اسپاٹ فکسنگ میں آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ پاکستان کی ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہے کھلاڑیوں پر مکمل نظر رکھی جائے گی ۔ واضح رہے آئی سی سی نے تینوں کرکٹرز پر انٹرنیشنل پابندی ختم کرکے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے تاہم پی سی بی نے اس حوالے سے ایک روٹ میپ دیا ہے جس پر چل کر ہی تینوں کرکٹرز کے کھیلنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا ڈومیسٹک کرکٹ میں محمد عامر نے گزشتہ روز راولپنڈی ریجن کی طرف سے نمائندگی کی تاہم سلمان بٹ اور محمد آصف کو فی الحال ڈومیسٹک میں بھی کھیلنے کی اجازت نہیں ملی ۔ پی سی بی نے محمد آصف کو پے درپے میڈیا میں بیانات سے بھی روک دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…