بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کی کوششیں رنگ لے آئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کی کوششیں رنگ لے آئیں، کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدراعجاز فاروقی نے استعفی واپس لے لیا،، انہوں نے دوبارہ اپنے عہدے کی باگ دوڑ سنبھال لی،کے سی سی اے کی صدر اعجازفاروقی نے نئے ڈومیسٹک سیزن میں کراچی کی دو ٹیمیں شامل نہ کرنے پر احتجاج، استعفی دیا تھا، جسے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قبول نہیں کیا گیا تھا،پی سی بی چیئرمین شہریارخان سے ملاقات اور کمشنرکراچی کے اسرار پر اعجاز فاروقی نے استعفی واپس لے لیا، انہوں نے فوری صدارت کی ذمہ داری سنبھال لی،، اور وہ دوبارہ پی سی بی گورننگ بورڈ کیرکن بن گئے،

مزید پڑھئے: قریبی ساتھی قبرستان سے گرفتار

اعجاز فاروقی کے مطابق شہرقائد کی کرکٹ کے بہتر مفاد میں استعفی دیا،، اور اب واپس رہے رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…