اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

محمد حفیظ کو اجازت دے دی گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسپنر محمد حفیظ کو باو لنگ کی اجازت دے دی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جولائی میں محمد حفیظ پر ایک سال کی پابندی عائد کی تھی تاہم پاکستانی آل راو ¿نڈر عالمی سطح پر پابندی کے باوجود ڈومیسٹک مقابلے میں باو لنگ کریں گے۔عالمی پابندی کے باوجود حفیظ ڈومیسٹک سطح پر باو لنگ کرانے کے اہل ہیں اور ایک آئی سی سی آفیشل کے مطابق پابندی کا شکار باو ¿لر مقامی بورڈ سے کی اجازت سے ڈومیسٹک مقابلوں میں باو ¿لنگ کر سکتا ہے۔حفیظ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور وائٹس کی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ان کی ٹیم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد کے خلاف پہلا میچ کھیل رہی ہے۔حفیظ کا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…