پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا اور ان کے جڑواں بھائی مارک وا 50 برس کے ہوگئے

datetime 2  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی( نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سابق آسٹریلوی کرکٹرز اور جڑواں بھائی اسٹیو واہ اور مارک واہ کو 50ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو واہ اور ان کے جڑواں بھائی مارک واہ آج اپنی 50ویں سالگرہ منا رہے ہیں دونوں جڑواں بھائیوں نے کینگروز ٹیم کے لئے 90 کی دہائی میں بیش بہا خدمات پیش کی۔ سابق کپتان اسٹیو واہ کی ہی قیادت میں 1999 میں آسٹریلیا نے ورللڈ کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا اور یہی ورلڈ کپ پاکستان ٹیم کے لئے آخری ثابت ہوا جس کے بعد سے قومی ٹیم کوئی ورلڈ کپ فائنل میچ نہ کھیل سکی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دونوں جڑواں بھائیوں کی کینگروز ٹیم کے لئے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی سالگرہ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہیں مبارکباد پیش کی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…