ٍلاہور( نیوزڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پر شائقین کرکٹ کی سہولت کے لئے دوسرا داخلی راستہ بھی کھول دیا ۔کوچنگ سینٹر کاگیٹ کھلنے کے بعد شائقین کرکٹ کو اس راستے سے بھی قذافی سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی ۔پی سی بی حکام کے مطابق فیفا گیٹ پر رش کے تناظر میں کوچنگ سنٹر کا راستہ بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ۔واضح رہے کہ پہلے میچ میں شائقین کرکٹ کو صرف فیفا گیٹ والے راستے سے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی تھی ۔
دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ،شائقین کرکٹ کیلئے ایک اورراستہ کھل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
ایلون مسک کا کورونا ویکسین سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا پھر کیا چیز رکاوٹ بنی؟ایران نے بتا دیا
-
گرمی اور بجلی لوڈشیڈنگ کا توڑ: مفت سولر پینل کا حصول اور آسان
-
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا
-
سونا سستا ہو گیا
-
پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایران کے ریال کی قدر بڑھ گئی
-
گھر سے سودا لینے کیلئے جانے والی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
-
زہریلا حلوہ کھانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
-
جے ڈی وینس کا طیارہ تاخیر سے کیوں پہنچا، نارمل روٹ سے سفر کیوں نہیں کیا ، پاکستان سے پہلے کہاں قیام...
-
رجب بٹ کی ویڈیو وائرل! بڑا دعویٰ سامنے آگیا
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا اعلان
-
’جلد ہی تمہیں 4 ڈالر والا پیٹرول یاد آئے گا‘ قالیباف کا ٹرمپ پر طنز اور نئی وارننگ



















































