پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

وسیم اکرم اور شنائرا اکرم کا سرپرائز

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)وسیم اکرم اور شنائرا اکرم کا سرپرائز-پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنائرا بھی آج کے میچ کے حوالے سے پرجوش ہیں، انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے پرستاروں کو آگاہ کیا کہ وہ میچ دیکھنے قذافی سٹیدیم ضرور جائیں گے۔ وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ شنائرا کے ساتھ پاکستانی ٹیم کی شرٹس تھامے کھڑے ہیں، تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ وہ میچ دیکھنے کے لئے تیاری کر رہے ہیں ایک روز قبل بھی وسیم اکرم نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ زمبابوے ٹیم کے دورے کے موقع پر پاکستان میں موجود ہیں اور یہ میچ دیکھیں گے، شنائرا اکرم نے بھی ان دونوں ٹویٹس کو ری ٹویٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…