جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 مئی سے شروع ہوگا

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 مئی سے لارڈز، لندن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ ٹیسٹ سیریز سے قبل کیوی ٹیم نے ووسٹر شائر اور سمر سیٹ سے ٹور میچز جیت کر انگلینڈ کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 مئی تک لارڈز لندن میں کھیلا جائے گا۔ انگلش ٹیم الیسٹر کک کی قیادت میں میدان میں اترے گی ¾ نیوزی لینڈ کی کپتانی کے فرائض بی جے واٹلنگ انجام دیں گے۔ سیریز کادوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 مئی سے 2 جون تک لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 جون کو برمنگھم، دوسرا ون ڈے 12 جون کو لندن، تیسرا ون ڈے 14 جون کو ساﺅتھمپٹن، چوتھا ون ڈے 17 جون کو نوٹنگھم جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 20 جون کو چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔ دورے میں شامل واحد ٹی 20 میچ 23 جون کو مانچسٹر میں کھیلا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…