کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کرکٹ میں مصروف سیزن کے باوجود اپنے سر سہرا سجانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کرکٹ کے میدانوں میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد انہوں نے اپنی شریک حیات کا انتخاب کرلیا ہے۔ سرفراز 19 مئی کو کراچی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ابتداءمیں میری شادی 22 مئی کو ہونا تھی لیکن سپرایٹ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ اور زمبابوے سیریز کی وجہ سے شادی کی تاریخوں میں ردوبدل کیا گیا۔ سرفراز احمد کراچی کے کپتان ہیں اور ٹورنامنٹ کے دو میچ کھیلنے کے بعد شادی کی رسومات میں شرکت کیلئے کراچی آجائینگے ان کی شادی ان کے اہلخانہ کی پسند سے ہو رہی ہے ان کے ہونے والے سسر سابق کرکٹ امپائر ہیں سرفراز احمد کی دعوت ولیمہ پچیس مئی کو ہو گی ٹی 20 سیریز کھیل کر وہ ون ڈے میچوں کیلئے شرکت کیلئے دوبارہ لاہور جائینگے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































