اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شہر یار خان نے ایک بار پھر وقار یونس کی معطلی کے حوالے سے خبروں کو مسترد کریں

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے ایک بار پھر وقار یونس کی معطلی کے حوالے سے خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو معطل کرنے ڈھاکہ نہیں آئے اور نہ ہی کسی کو معطل کرینگے ¾بنگلہ دیش کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد شکست کی وجوہات کا جائزہ لیں گے۔
میڈیا سے بات چیت کے دور ان وقار یونس کو کوچ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے سوال پر شہر یار خان نے واضح کیا کہ کسی کو معطل کر نے ڈھاکہ نہیں آیاہوں اور نہ ہی کسی کو فوری طورپر معطل کیا جائےگا انہوںنے کہاکہ اپنے فیصلوں میں تسلسل چاہتا ہوں،پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے آیا ہوں، بنگلہ دیش کے خلاف سیریز ختم ہونے کے شکست کی وجوہات کا جائزہ لوں گانتائج مایوس ضرور ہیں تاہم ہمیں یہ بھی تسلیم کر نا ہوگا کہ بنگلہ دیشی ٹیم اب آسان ٹیم نہیں رہی –



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…