بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق نے ایک اوراعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

کھلنا (نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں جب مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کر تے ہوئے مصباح الحق گراو¿نڈ پر اترے تو وہ 1980ءکے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں قیادت کے فرائض سر انجام دینے والے معمر ترین کپتان بن گئے۔ کھلنا ٹیسٹ کھیلنے والے مصباح الحق کی عمر اس وقت 40سال اور 335دن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…