پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بیٹی کے فلم میں آنے کی خبر نے ٹنڈولکر کو آگ بگولہ کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بیٹی کے فلم میں آنے کی غلط خبر نے سچن ٹنڈولکر کو آگ بگولہ کر دیا۔سابق بھارتی اسٹار کرکٹر نے کہا کہ یہ بے بنیاد بات ہے، اس میں کوئی سچائی نہیں، میری بیٹی سارہ کی پوری توجہ اپنی تعلیم مکمل کرنے پر ہے، 17 سالہ سارہ ٹنڈولکر کے 2 بچوں میں بڑی ہیں۔
ان کا چھوٹا بھائی ارجن والدکے نقش قدم پر چلتے ہوئے کرکٹ میں سرگرم ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ فلم اسٹار شاہد کپور کے ہمراہ نئی فلم میں دکھائی دیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…