ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ2015ءمیںچارمیں سے 3ایشیائی ٹیموں کاسفرتمام ہو گیا ۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چارایشیائی ٹیموں پاکستان،بھارت،بنگلہ دیش اورسری لنکاکی ٹیموں نے کواٹرفائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کیالیکن پہلے کواٹرفائنل میں جنوبی افریقہ نے سری لنکاکو9وکٹوں سے شکست دی،دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو109رنزسے شکست دی اورتیسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیانے پاکستان کو6وکٹوں سے شکست دے کرسیمی فائنل کی دوڑسے باہرکردیا۔بھارت کے علاوہ کوئی بھی ایشائی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی نہ کرسکی۔
ورلڈکپ2015ء چارمیں سے 3ایشیائی ٹیموں کاسفرتمام ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































