اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ورلدکپ کوارٹرفائنل کیلئے قوانین میں تبدیلی کردی

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

دبئی (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوارٹرفائنل کے لیے قوانین میں تبدیلی کا اعلان کردیا جس کے تحت فیلڈ اور تھرڈایمپائر کے درمیان ہونیوالی گفتگوکو اب ساری دنیا کو سنایاجائے گا۔
آئی سی سی اعلامیہ کے مطابق فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو کا2014ءمیں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز میں تجربہ کیا گیا تھا جس پر اب ورلڈ کپ کے آخری سات میچوں میں بھی عمل درآمد کیا جائے گا اور کسی بھی فیصلے پر فیلڈ اور تھرڈ امپائر کے درمیان ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…