اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

آسٹریلوی ٹیم ہوم گراﺅنڈ میں زیادہ دباﺅکا شکار ہوگی، سرفراز احمد

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم ہوم گراﺅنڈ میں زیادہ دباﺅ کا شکار ہوگی، سنچری بنانے سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا کہ آئرلینڈ کیخلاف سنچری بنانے سے انکے اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے،پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف اچھا آغاز فراہم کرنامیری اصل ذمہ داری ہوگی۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم کے بولرز کا پہلے بھی سامنا کرچکے ہیں، انکی بولنگ کا سامنا کرنا چیلنج ہوگا۔وکٹ کیپر کے مطابق پاکستان کے بجائے آسٹریلوی ٹیم پر زیادہ دباﺅ کا سامنا ہوگا،آسٹریلوی شائقین کو اپنی ٹیم سے زیادہ توقعات وابستہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…