کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ کی تاریخ میں ایشیا سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں 1992 سے 2011 تک مسلسل ورلڈکپ فائنل کھیلنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔بدقسمتی سے اس دوران ایشین ٹیمیں صرف 3بارٹرافی اپنے نام کرپائیں، جس میں 1992میں پاکستان نے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا۔1996میں سری لنکا فاتح عالم بنا اور 2011 کے گذشتہ ایڈیشن میں مشترکہ میزبان بھارت نے ورلڈ ٹرافی اپنے قبضے میں کی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت نے 1983میں بھی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا، تاہم اس کے بعد 1987میں انگلینڈ اور آسٹریلیا میں فائنل کھیلے تھے۔
ورلڈکپ1992 سے 2011 تک ایشیائی ٹیموں کا مسلسل فائنل کھیلنے کا اعزاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































