ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ اچھی ٹیمیں اور کھلاڑی ماضی کو یاد نہیں رکھتے ہیں، پوری ٹیم حالیہ صورتحال پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے اور ہر حال میں آئرلینڈ کے خلاف میچ جیتنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈکپ میں ہر میچ ہی اہم ہوتا ہے اور تمام کھلاڑی یہ جانتے ہیں کہ انہیں آئرلینڈ کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کھیلنا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست ماضی کا قصہ ہے جسے یاد نہیں رکھنا چاہتے اور ہر اچھی ٹیم اور کھلاڑی ایسا ہی کرتا ہے۔ اس ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ آخری پول میچ ہے جس میںفتح حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کریں گے۔
ٓٓآئرلینڈ کوشکست دینی ہے تو ماضی کو مت بھولو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































