ہوبارٹ (نیوز ڈیسک) سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے شکست دے دی ہے ، سری لنکا نے ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے 363 رنز سکور کئے ، سنگا کارا اور دلشان نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سنچریاں سکور کیں ، سنگاکارا نے 124 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے ورلڈ کپ میں مسلسل چار سنچریاں سکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا ، دلشان نے بھی 104 رنز کی شاندار باری کھیلی۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے ڈیوی نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ، ایونز اور بیرنگٹن نے دو دو اور ٹیلر اور میچن نے ایک ایک وکٹ لی ، ہدف کے تعاقب میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم 215 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی ، کولمین 70 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ، مومسین نے 60 رنز کی اننگز کھیلی ، سری لنکا کی جانب سے کولاسیکرا نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ، ملنگا اور چیمارا نے دو دو وکٹیں لیں ، پریرا اور دلشان کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی .
سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے شکست دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
محمد بوٹا انجم
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































