بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

انگلینڈ کی ٹیم مشکلات میں ، بنگلہ دیش نے چوتھی وکٹ حاصل کر لی

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ اوول (نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش نے بیٹنگ میں ذمہ داری دکھانے کے بعد باﺅلنگ میں بھی انگلینڈ کو مشکلات میں ڈال دیا ، 121 رنز پر چوتھی وکٹ بھی حاصل کر لی ، این بین 63 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر آﺅٹ ہوگئے ، اس سے قبل بنگلہ دیش نے محمود اللہ کی ذمہ دارانہ سنچری کی بدولت انگلینڈ کو کامیابی کیلئے 276 رنز کا ہدف دیا تھا ، محمود اللہ نے 103 رنز کی اننگز کھیلی ، مشفیق الرحیم 89 رنز بنانے کے بعد آﺅٹ ہوئے ، ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے چار کھلاڑی آﺅٹ کر دیئے ہیں ، چوتھے آﺅٹ ہونے والے کھلاڑی کپتان این مورگن تھے جو کوئی سکور کئے بغیر صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے ، انگلینڈ نے 27 اوورز میں 121 رنز بنا لئے ہیں اور ان کے چار کھلاڑی آﺅٹ ہوچکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…