ممبئی(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ کو بھارت میں ریکارڈ ٹی وی ناظرین نے دیکھا۔15 فروری کو ایڈیلیڈ میں منعقدہ مقابلے کو مجموعی طورپر 288 ملین ناظرین میسر آئے جو بھارتی ٹی وی کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے، اسٹار انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو ادے شنکرکا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے بڑا کوئی ایونٹ نہیں، پاکستان سے میچ میں ناظرین کی تعداد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
پاکستان کے خلاف میچ ، بھارت میں نیا ریکا رڈ قا ئم
27
فروری 2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- دجال آ چکا ہے
- جھکوں گا نہ ہی بکوں گا ،معروف صحافی واینکر 20 سال بعد مستعفی
- ’’ایک نئی پیپلز پارٹی بننے جارہی ہے جس کی قیادت ۔۔۔‘‘ شاہ محمود قریشی کا ...
- اہم تبدیلیاں ! شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر
- پاکستانی پاسپورٹ، ہر ہفتے 2 ہزار ڈالر چاہئیں، نوجوان کی محبت میں آئی امریکی خاتون ...
- بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپس
- کراچی کا شہری امریکی خاتون سے شادی کیلئے تیار،شرط رکھ دی
- امریکی خاتون انتظامیہ کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی، ایک اور مطالبہ کردیا
- واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گرگیا، 30 لاشیں نکال ...
- ٹرمپ کے قریبی رچرڈ گرینیل نے عمران خان کی رہائی کی ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں
- امریکا میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا نہیں؟گرین لینڈ کے شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا ...
- ہزاروں سرکاری ملازمین کو نکالنے کی تیاری،فہرست سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- دجال آ چکا ہے
- جھکوں گا نہ ہی بکوں گا ،معروف صحافی واینکر 20 سال بعد مستعفی
- ’’ایک نئی پیپلز پارٹی بننے جارہی ہے جس کی قیادت ۔۔۔‘‘ شاہ محمود قریشی کا بڑا انکشاف
- اہم تبدیلیاں ! شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر
- پاکستانی پاسپورٹ، ہر ہفتے 2 ہزار ڈالر چاہئیں، نوجوان کی محبت میں آئی امریکی خاتون کے مطالبات
- بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپس
- کراچی کا شہری امریکی خاتون سے شادی کیلئے تیار،شرط رکھ دی
- امریکی خاتون انتظامیہ کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی، ایک اور مطالبہ کردیا
- واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گرگیا، 30 لاشیں نکال لی گئیں، مزید ہلاکتوں...
- ٹرمپ کے قریبی رچرڈ گرینیل نے عمران خان کی رہائی کی ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں
- امریکا میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا نہیں؟گرین لینڈ کے شہریوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا
- ہزاروں سرکاری ملازمین کو نکالنے کی تیاری،فہرست سامنے آگئی