جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

ورلڈ کپ :سری لنکا نے بنگلہ دیش کو93 رنز سے شکست دے دی

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن ( نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 93 رنز سے شکست دے دی ، سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 333 رنز بنائے اور اس کا صرف ایک کھلاڑی آﺅٹ ہوا ، تھیرامانے 52 رنز بنا کرآﺅٹ ہوئے ، دلشان نے ناقابل شکست 161 اور سنگاکارا نے 105 رنز بنائے ، بنگلہ دیش کی جانب سے واحد وکٹ روبیل حسین نے حاصل کی ، ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 240 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی ، انعام الحق 29 ، سومیا سرکار 25 ، محمد اللہ 28 ، شکیب الحسن 46 اور صابر رحمان نے 53 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے ملنگا نے 3 ، لکمل نے 2 ، دلشان نے دو ، میتھیوز اور پریرا نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا ، تلکارتنے دلشان کو شاندار آل راﺅنڈ کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…