پاکستان کرکٹ بورڈ میں جواری اور میچ فکسر بیٹھے ہوئے ہیں،سرفرازنواز

24  فروری‬‮  2015

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سرفراز نواز نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں جواری اور میچ فکسر بیٹھے ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی نے کروڑوں کی مالیت کا لندن میں فلیٹ خریدا ہے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ ان کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے نجم سیٹھی کو جواب دینا چاہیئے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم جیتے یا ہارے بورڈ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ٹیم مینجمنٹ سمیت کرکٹ بورڈ میں جواری بیٹھے ہیں جبکہ اپنے دور میں بھی میچ فکس کرنے والے آج بورڈ کے اہم عہدوں پر تعینات ہیں۔سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ کو جواریوں اور میچ فکسروں سے پاک کرنے کی ضرورت ہے ، اور جب تک یہ کام نہیں کیا جاتا تب تک پاکستان ٹیم سے کسی کامیابی کی امید رکھنا ناممکن ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…