اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیراہتمام اور پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے تعاون سے پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 3 سے 8مارچ تک گوجرانوالہ ‘ سیالکوٹ اور گجرات میں ایک ساتھ شروع ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے بتایا کہ سپر لیگ میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کے پی کے پینتھر ‘ اسلام آباد لیپرڈز‘ کشمیر ایگلز ‘ پنجاب لائنز اور سندھ ڈولفنز شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کھلاڑیوں کو 6 ماہ کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل میں کیا جائے گا۔
پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 3 مارچ سے گوجرانوالہ ‘ سیالکوٹ اور گجرات میں شروع ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































