برسبین(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں پے در پے شکستوں پر غور کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر آغا اکبر کے مطابق برسبین میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے تاہم کھلاڑی جمنازیم میں معمول کی ورزش کریں گے۔ پریکٹس کے بجائے قومی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز کے درمیان میٹنگ ہوگی جس میں کھلاڑیوں پر زور دیا جائے گا کہ وہ اگلے میچز میں بہتر کارکردگی کو یقینی بنائیں۔واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم کا اگلا میچ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف برسبین میں ہے، اگر ٹیم یہ میچ بھی ہار گئی تو اسے وطن واپسی کا منہ دیکھنا پڑسکتا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سرجوڑ کر بیٹھیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پرسی پولس
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں ، پانچ سال سے انتظار میں تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم...
-
رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بارے میں اہم فیصلہ
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونیوالا نوجوان1گھنٹے تک کیا کرتا رہا ؟ ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے














































