اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

انگلینڈ نے سکاٹ کو ہرا کر اپنی فتح کا آغاز کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ: معین علی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔

نیوزی لینڈ سے آٹھ وکٹوں اور آسٹریلیا سے 111 رنز کی شرم ناک شکست کھانے کے بعد پیر کو یہاں کھیلے گئے پول ‘اے’ کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے باآسانی ہرا دیا۔

انگلینڈ کی جانب سے معین علی نے شاندار 128 رنز بنانے کے علاوہ دو کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا۔

انہوں نے این بیل کے ساتھ 172 رنز کی اوپنگ پارٹرشپ بنائی جس کی وجہ سے انگلینڈ مقررہ 50 اوورز میں 8-303 بنا سکی۔

جواب میں اسکاٹ لینڈ کے بلے باز کسی بھی مرحلے پر انگلینڈ کی مذاحمت نہ کر سکے اور پوری ٹیم 184 پر ڈھیر ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…