جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پہنئے اور پھینک دیجئے’’کاغذی کپڑوں کی کہانی

datetime 11  مئی‬‮  2015

پہنئے اور پھینک دیجئے’’کاغذی کپڑوں کی کہانی

غالب نے اڑھائی سو برس پہلے پیشین گوئی کی تھی ’’کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا‘‘جو سچائی کا روپ دھار چکی ہے۔ انسان ترقی کی منازل کو روز بروز طے کرتا چلا جا رہا ہے اور نئی نئی اور انوکھی ایجادات بھی سال چھ ماہ بعد معمول کا حصہ لگنے لگتی ہیں۔ زندگی کو… Continue 23reading پہنئے اور پھینک دیجئے’’کاغذی کپڑوں کی کہانی

دنیا کے حیرت انگیز پارک

datetime 11  مئی‬‮  2015

دنیا کے حیرت انگیز پارک

انسان نے ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے زندگی کو آسان ترین بنانے کے لیے اپنے اردگرد مشینوں کے انبار لگا لیے ہیں۔ آج کا انسان ان مددگار مشینوں کے ہوتے ہوئے بھی روزانہ 16سے18گھنٹے کام میں مصروف ہے۔ مشینوں کے ساتھ مشینوں کی طرح کام کرتے ہوئے انسان بھی مشین بنتا جارہا ہے۔ ایک… Continue 23reading دنیا کے حیرت انگیز پارک

سیاہ فام غلاموں کی تجارت کی تاریخ

datetime 10  مئی‬‮  2015

سیاہ فام غلاموں کی تجارت کی تاریخ

سترہویں صدی سے انیسویں صدی تک فرانس لاکھوں سیاہ فام مردوں اور خواتین کو غلاموں کے طور پر گواڈیلوپ جزائر لا کر فروخت کرتا رہا۔ فرانسیسی صدر آج وہاں ان لاکھوں غلاموں کی یاد میں قائم کردہ ایک میوزیم کا افتتاح کر رہے ہیں۔فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ کے اس دورے کے ساتھ یہ بحث ایک… Continue 23reading سیاہ فام غلاموں کی تجارت کی تاریخ

تاروکوگھاٹی۔۔۔ تائیوان کا خوبصورت اورخطرناک ترین مقام

datetime 9  مئی‬‮  2015

تاروکوگھاٹی۔۔۔ تائیوان کا خوبصورت اورخطرناک ترین مقام

تارو کونامی گھاٹی تائیوان میں واقع ہے ‘ اسے تاروکھائی بھی کہا جا سکتا ہے اوراسے سنگ مر مر کی گھاٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس منفرد نام کی وجہ یہاں سنگ مر مر کی کثرت سے فراہمی ہے‘ یہاں چہار سو سنگ مر مر پایا جاتا ہے اور اس سنگ مر… Continue 23reading تاروکوگھاٹی۔۔۔ تائیوان کا خوبصورت اورخطرناک ترین مقام

دنیاکے خطرناک پل ‘جن پر آکر سانسیں تھم جاتی ہیں

datetime 9  مئی‬‮  2015

دنیاکے خطرناک پل ‘جن پر آکر سانسیں تھم جاتی ہیں

پل آمد و رفت کااہم ترین ذریعہ ہوتے ہیں اور ان کی تعمیر کا مقصد ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ دو مختلف راستوں کو آپس میں جوڑنا بھی ہوتا ہے۔ یوں تو دنیا میں متعدد پل موجود ہیں جو لوگوں کو ایک جانب سے دوسری جانب پہنچنے میں آسانی فراہم کرتے… Continue 23reading دنیاکے خطرناک پل ‘جن پر آکر سانسیں تھم جاتی ہیں

کر لو بات؟ ناروے ہالینڈ سے جیلیں کرایے پر لے گا!

datetime 9  مئی‬‮  2015

کر لو بات؟ ناروے ہالینڈ سے جیلیں کرایے پر لے گا!

ناروے سرد ملک ہے‘ الگ تھلگ ہے‘ بے حد خوشحال ہے‘ آبادی پانچ ملین ہے‘ دنیا بھر سے امیگرنٹس یہاں پہنچے اور بس گئے‘ ستر فیصد امیگرنٹس کا تعلق یورپی ممالک سے ہے‘ ناروے کا سوشل ویلفیئر سسٹم دنیا بھر میں مثالی ہے‘ ناروے کے باسی اور انتظامیہ نئے آنے والے امیگرنٹس کو ویلکم کہتے… Continue 23reading کر لو بات؟ ناروے ہالینڈ سے جیلیں کرایے پر لے گا!

’’حکمرانی کی ناکامی‘‘ عابدہ حسین کی کہانی ان کی اپنی زبانی

datetime 8  مئی‬‮  2015

’’حکمرانی کی ناکامی‘‘ عابدہ حسین کی کہانی ان کی اپنی زبانی

کسی بھی کتاب کا پہلا امتحان یہ ہے کہ کیاوہ پڑھنے میں عمدہ ہے؟اپنی زندگی اور سیاست کا احاطہ کرنے والی عابدہ حسین کی کتاب ’’ Failure Power‘‘ اس امتحان میں مستحسن طریقے سے پاس ہوجاتی ہے۔ کتاب اتنی عمدہ ہے کہ آپ اسے ایک ہی نشست میں پڑھے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔ عابدہ… Continue 23reading ’’حکمرانی کی ناکامی‘‘ عابدہ حسین کی کہانی ان کی اپنی زبانی

لنگور ی اشارے کیا ہیں؟‎

datetime 8  مئی‬‮  2015

لنگور ی اشارے کیا ہیں؟‎

انسانی اشارے اپنے اندر جہانِ معنی رکھتے ہیں‘ ہاتھ اور آنکھ کے اشاروں سے انسان بہت مشکل بات بڑی آسانی سے کہہ ڈالتا ہے اور مشکل سے مشکل بات آسانی سے سمجھا دیتا ہے۔بندر یا لنگورکو حضرت انسان ہی کی ایک بگڑی شکل سمجھا جاتا ہے اور اس کے اشارے بھی بڑے دلچسپ اور معنی… Continue 23reading لنگور ی اشارے کیا ہیں؟‎

پڑھنے کا وعدہ کرنے پر مفت کتابیں بانٹتا علم دوست شخص

datetime 8  مئی‬‮  2015

پڑھنے کا وعدہ کرنے پر مفت کتابیں بانٹتا علم دوست شخص

 علم حاصل کرنے اور اسے پھیلانے کا شوق ان لوگوں میں ہی پایا جاتا ہے جو علم سے محبت کرتے ہیں اور اس کے لیے بعض لوگ کچھ بھی کر جانے کو تیار رہتے ہیں ایسا ہی ایک علم پھیلانے کا جذبہ رکھنے والے ارجنٹینا کے آرٹسٹ نے کیا جس  نے علم کی روشنی پھیلانے… Continue 23reading پڑھنے کا وعدہ کرنے پر مفت کتابیں بانٹتا علم دوست شخص

1 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 929