جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیار کی باتیں مکڑا بھی کرتا ہے

datetime 23  مئی‬‮  2015

پیار کی باتیں مکڑا بھی کرتا ہے

مکڑوں کی اکثریت تھرتھراہٹ پیدا کرنے اور اسے محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔سائنسدانوں نے یہ راز افشا کیا ہے کہ مکڑا مکڑی کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے سریلی آوازوں کا سہارا لیتا ہے۔امریکہ کی یونیورسٹی آف سِنسناٹی سے منسلک ماہرین الیگزینڈر سویگر اور پروفیسر جارج یِٹز نے یہ انکشاف وولف سپائیڈر قسم… Continue 23reading پیار کی باتیں مکڑا بھی کرتا ہے

وہ جلاد جس نے ایک ماہ میں سات ہزار قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارا

datetime 23  مئی‬‮  2015

وہ جلاد جس نے ایک ماہ میں سات ہزار قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارا

دنیا میں ناقابل یقین کام کرنے والوں کے نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں لکھے جاتے ہیں اور انہیں میں ایک نام واصیلی بلوفن کا بھی ہے جو ایک روسی جلاد تھا اور اس کا ریکارڈ کچھ زیادہ ہی ناقابل یقین ہے۔ اس شخص نے 1939ءمیں محض 28 دن کے دوران 7000 سے زائد لوگوں… Continue 23reading وہ جلاد جس نے ایک ماہ میں سات ہزار قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارا

نئے ہاتھ نئی زندگی افغان پولیس افسر کے بھارتی ہاتھ

datetime 23  مئی‬‮  2015

نئے ہاتھ نئی زندگی افغان پولیس افسر کے بھارتی ہاتھ

بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک افغان اہلکار کے دونوں ہاتھ ٹرانسپلانٹ کرنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔افغان پولیس اہکار افسر عبد الرحیم کے دونوں ہاتھ 2012 میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں کٹ گئے تھے۔عبدالرحیم صوبہ قند ہار کے رہائشی ہیں اور انھوں نے 2001 میں پول?س میں شمولیت اختیار کی تھی۔عبدالرحیم کا بھارت… Continue 23reading نئے ہاتھ نئی زندگی افغان پولیس افسر کے بھارتی ہاتھ

خیبرپختونخوامیں تعلیم کاانصاف۔۔معمرشخص نے وہ کردکھایاجوحکومت نہ کرسکی

datetime 23  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں تعلیم کاانصاف۔۔معمرشخص نے وہ کردکھایاجوحکومت نہ کرسکی

خیبر پختونخواہ کے ضلع ملاکنڈ کے صدر مقام بٹ خیلہ سے پینتالیس کلومیٹر کی مسافت پر پہاڑی علاقے آگرا نارنجئی کے باہمت لیکن ناخواندہ لعل شریف نے ستائیس اپریل 1992ءمیں تعلیم کی اہمیت اور ضرورت کو محسو س کرتے ہوئے اپنی خاندانی زمین پر بچوں کے لئے سکول بنوایا۔ لعل شریف نے اپنی پہاڑی زمین… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں تعلیم کاانصاف۔۔معمرشخص نے وہ کردکھایاجوحکومت نہ کرسکی

دولت مند شخص نے قیمتی خزانہ پہاڑوں میں چُھپا دیا

datetime 23  مئی‬‮  2015

دولت مند شخص نے قیمتی خزانہ پہاڑوں میں چُھپا دیا

براعظم شمالی امریکا کا سب سے طویل پہاڑی سلسلہ کوہ راکی ہے،فوریسٹ نےخزانہ شمالی امریکا کے سب سے بڑے پہاڑی سلسلے میں، امریکی حدود کے اندر کہیں چھپادیا تھا3000 میل طویل پہاڑی سلسلہ امریکا کی کئی ریاستوں سے بھی گزرتا ہے۔ امریکی حدود میں کسی مقام پر وہ خزانہ آج بھی موجود ہے جو پانچ سال… Continue 23reading دولت مند شخص نے قیمتی خزانہ پہاڑوں میں چُھپا دیا

وہ کرکٹرز جو اب تک پاکستان میں نہ کھیل سکے

datetime 23  مئی‬‮  2015

وہ کرکٹرز جو اب تک پاکستان میں نہ کھیل سکے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان رواں ماہ ہونے والی سیریز سے پاکستان میں چھ سال کے طویل عرصے کے بعد عالمی کرکٹ کے دروازے کھل جائیں جو مارچ 2009 میں لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد بند ہو گئے۔ اس دوران پاکستان نے اپنی تمام ہوم سیریز غیر ملکی سرزمین پر کھیلیں اور… Continue 23reading وہ کرکٹرز جو اب تک پاکستان میں نہ کھیل سکے

زمین کے سینے پر پھیلے سحر انگیز اور حسین قدرتی مناظر

datetime 23  مئی‬‮  2015

زمین کے سینے پر پھیلے سحر انگیز اور حسین قدرتی مناظر

یوں تو زمین اپنے اندر بیش بہا قیمتی خزانے چھپائے ہوئے ہیں لیکن اس سے بھی بڑھ کر اس کے سینے پر پھیلے لاکھوں سال قدیم حسین اور دلکش مناظر اپنی منفرد ساخت اور بناوٹ کے باعث لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑلیتے ہیں اور پہلی بار دیکھنے والوں کو تو یقین نہیں آتا کہ… Continue 23reading زمین کے سینے پر پھیلے سحر انگیز اور حسین قدرتی مناظر

مختلف معاشروں میں ہتھیلیوں کی کھجلی سے جڑی دلچسپ روایات

datetime 23  مئی‬‮  2015

مختلف معاشروں میں ہتھیلیوں کی کھجلی سے جڑی دلچسپ روایات

دنیا بھر کے معاشروں میں کچھ عجیب وغریب اور دلچسپ روایات بکھری پڑی ہیں جو کبھی کبھی حقیقت بھی بن جاتی ہیں اور کبھی صرف ایک خیال ہی ثابت ہوتی ہیں تاہم لوگوں کی ایک بڑی اکثریت اب بھی ان روایات پر یقین رکھتی ہے ان ہی میں ہتھیلیوں سے متعلق چند دلچسپ روایات دنیا… Continue 23reading مختلف معاشروں میں ہتھیلیوں کی کھجلی سے جڑی دلچسپ روایات

بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک،مسلمان طالب علم نے پول کھول دیا

datetime 23  مئی‬‮  2015

بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک،مسلمان طالب علم نے پول کھول دیا

ممبئی میں ایک کمپنی نے ہندوستان کے سیکولرازم پر دھبہ لگاتے ہوئے ایک ایسا فیصلہ لیا ہے جس سے ہندوستان کی جمہوریت کو دھکا لگا ہے ، اور ایک ایم بی اے کی تکمیل کرنے والے مسلم نوجوان کو ملازمت کی درخواست یہ کہتے ہوئے رد کی ہے کہ آپ مسلمان ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک،مسلمان طالب علم نے پول کھول دیا

1 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 929