جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے ہاتھ نئی زندگی افغان پولیس افسر کے بھارتی ہاتھ

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک افغان اہلکار کے دونوں ہاتھ ٹرانسپلانٹ کرنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔افغان پولیس اہکار افسر عبد الرحیم کے دونوں ہاتھ 2012 میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں کٹ گئے تھے۔عبدالرحیم صوبہ قند ہار کے رہائشی ہیں اور انھوں نے 2001 میں پول?س میں شمولیت اختیار کی تھی۔عبدالرحیم کا بھارت کے ایک ہسپتال میں 15 گھنٹے کا کامیاب آپریشن ہوا۔ آپریشن کے بعد  انھوں نے کہا کہ جب وہ ہوش میں آئے تو اپنے نئے ہاتھوں کو دیکھ کر خوشی بیان نہیں کر سکتے تھے:

150521145427_afghan_police_640x360_bbc_nocredit

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…