خون کا عطیہ دینے والے مہربان کتے
ایسے کتے بھی ہونا چاہئیں جو خون کا عطیہ دینے کے لیے تیار ہوں۔ان دنوں برطانیہ میں خون کے عطیات اکھٹے کرنے کی قومی مہم عروج پر ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ خون جمع کرنے کی ایک دوسری مہم بھی جاری ہے۔انسانوں کی طرح کتّوں کو بھی پیچید علاج معالجے سے گزرنا پڑتا ہے… Continue 23reading خون کا عطیہ دینے والے مہربان کتے











































