جادو ٹونے میں ملوث ہونے کے شبے میں خاندان کا قتل
ایک بھارتی گاؤں میں مشتعل افراد نے جادو ٹونے کرنے والے ایک خاندان کے چھ افراد کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں میاں بیوی اور اُن کے چار بچے شامل ہیں۔قاتل گاؤں لہانڑا سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔چھ افراد کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ مشرقی بھارتی ریاست… Continue 23reading جادو ٹونے میں ملوث ہونے کے شبے میں خاندان کا قتل











































